لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے احکاما ت پر لیہ میں گاڑیوں کے روٹ پاسنگ اور زائد کرایہ نامہ وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فرخ رسول بھٹی چوبارہ میں گاڑیوں کے روٹ پاسنگ اور کرایوں کے حوالے سے معائنہ کیا۔انہوںنے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ طے کردہ ریٹ کے مطابق ہی کرایہ وصول کیاجائے اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف سخت کاررائی کی جائے گی۔