layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in ادب, الیکشن, انٹرویو, بین الاقوامی, پاکستان, ثقافت, زراعت, سائنس اور ٹیکنالوجی, ستاروں کے احوال, سیاست, شوبز, صحت و غذا, علاقائی خبریں, فنون لطیفہ, کاروبار, کالم, کھیل, لیہ, وڈیوز
0
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر آج نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوگی، سی پی پی اے کی جانب سے نظرثانی ترمیمی درخواست نیپرا میں دوبارہ درخواست دائر کی گئی تھی۔اضافہ ماہ جون کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ پہلی درخواست میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پانی سے 35.13 فی صد، مقامی کوئلے سے 11.06 فی صد ، فرنس آئل سے 1.95 فی صد اور مقامی گیس سے 8.66 فی صد بجلی پیدا کی گئی۔درآمدی ایل این جی سے پیدا ہونے والی بجلی 18.10 فی صد جب کہ جوہری ایندھن سے 14.85 فی صد بجلی پیدا کی گئی۔

Previous Post

مارک زکربرگ کی مستقبل کے بارے میں پیشگوئی

Next Post

جیولن کھلاڑی ارشد ندیم اگلے اولمپک تمغے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔

Next Post
جیولن کھلاڑی ارشد ندیم اگلے اولمپک تمغے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔

جیولن کھلاڑی ارشد ندیم اگلے اولمپک تمغے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024