علاقائی خبریں

11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

لیہ: 11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو منعقد ہوگی جبکہ اس کے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا میں 5 سے 8 نومبر تک چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں عوام کی بھرپور شرکت یقینی بنانے...

Read moreDetails

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ضلع لیہ میں پہلی مرتبہ ایم ڈی کیٹ امتحان خوش اسلوبی، پرامن اور بہترین انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے امتحانی مرکز کا دورہ کرکے امتحانی عمل...

Read moreDetails

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

لیہ:جھورر پمپ، کوٹ سلطان کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو رکشوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی...

Read moreDetails

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: پیر جگی شریف کے نواحی علاقے چک نمبر 170 ٹی ڈی اے میں گھریلو تنازع کے دوران مبینہ طور پر بہو نے اپنی ساس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں خاتون کا چہرہ تقریباً 50...

Read moreDetails

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ امن کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور اس کی پہچان ہے، ضلع لیہ کے عوام نے ہمیشہ امن، بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کی شاندار روایات...

Read moreDetails

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے ساتھ طلبہ، والدین اور گارڈینز کے لیے مثالی انتظامات...

Read moreDetails

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

کوٹ ادو: باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر مظفرگڑھ کینال میں جاگرا، حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 11 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔...

Read moreDetails

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

ملتان (نمائندہ) ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم نے پراپرٹی رجسٹریوں میں ٹیکس چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مقررہ شرح سے کم ٹیکس ادا کرنے والے پراپرٹی مالکان اور وثیقہ نویسوں کے خلاف...

Read moreDetails

خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

خیرپور (نمائندہ خصوصی) خیرپور میں کتے کے کاٹنے کے ایک مریض کو بروقت طبی علاج اور انسدادِ ریبیز ویکسین میسر نہ آنے پر ورثا نے شدید مجبوری کے عالم میں اسے درخت سے باندھ دیا۔ واقعے کی تصاویر اور اطلاعات...

Read moreDetails
Page 1 of 29 1 2 … 29

تازہ ترین