صحت و غذا

لیہ میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، دو مقدمات درج، ملک شاپ پر 50 ہزار روپے جرمانہ

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ہزار لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں انسدادِ پولیو کی تین روزہ قومی مہم 15 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ، ایمرجنسی، ڈائیلاسز یونٹ اور صحت کارڈ سینٹر کا معائنہ، مریضوں سے سہولیات بارے دریافت—صفائی، پارکنگ شیڈ اور ریویمپنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کمشنر ڈی جی خان اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک، ڈی ایچ کیوہسپتال کا اچانک دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک ہوگئے۔انہوں نے ڈی ایچ کیوہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر،ایم ایس ڈاکٹرغلام محی الدین ،ڈی ایم ایس ڈاکٹرزاہد اقبال ہمراہ...

Read moreDetails

پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ مشترکہ کوششوں سے ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ تمام محکمے پلان کے مطابق...

Read moreDetails

لیہ میں تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا؛ والد بے بس، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نوٹس، میڈیکل ٹیم روانہ، ڈپٹی کمشنر کی بچوں کے گھر پر مکمل طبی معائنے، مفت علاج اور متاثرہ خاندان کی فوری مالی معاونت کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بستی سرائی موضع کوٹلہ قاضی نشیب کے تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تکالیف کا شکار ہیں اور والدین بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ 12 سالہ محمد مبین حیدر،...

Read moreDetails

سموگ کے بڑھتے خدشات پر محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری، عوام گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں، ماسک لازمی استعمال کریں، آنکھوں و سانس کی تکلیف پر فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں؛ فصلوں کی باقیات جلانے اور گاڑیوں کے دھوئیں سے اجتناب کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تحفظ ماحولیات حکومت پنجاب نے سموگ کے بڑھتے ہوئے خدشہ کے پیش نظر عوام کے لئے گائڈ لائنز جاری کر دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات محمد ارشد چغتائی کے مطابق سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز—ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو میں افتتاح

6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن ہدف—170 ٹیمیں میدان میں، والدین بروقت ویکسین لگوائیں: ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی خسرہ اور روبیلا جیسے...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — 170 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی، والدین و اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بچوں میں پیدائشی چھوٹا سر، اندھا، بہرہ پن( روبیلا) اور جان لیوا خسرہ کے تدارک کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ان اچھوت اور موذی...

Read moreDetails

لیہ: اسکولوں میں مضر صحت دودھ کی اطلاع بے بنیاد قرار، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں دودھ محفوظ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تین اسکولوں کے دودھ کے نمونے چیک، کوئی مضر صحت اجزا ثابت نہ ہوئے — سوشل میڈیا پر غلط فہمی کے باعث خبر وائرل ہوئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر126ایم ایل میں مضرصحت دودھ کی فراہمی کا معاملہ ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد،سی ای او تعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈپٹی ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی وقار الحسن ،ڈی ای او گل شیرنے...

Read moreDetails
Page 1 of 18 1 2 18