چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل
رپورٹ: محمد کامران تِھند — لیہ تاریخ کے کئی باب کتابوں میں محفوظ ہوتے ہیں، جبکہ کچھ داستانیں ویران عمارتوں اور کھنڈرات میں چھپی رہتی ہیں۔ لیہ سے تقریباً 30 کلومیٹر دور تھل کے ایک ویران علاقے میں موجود چوکی...
Read moreDetails














