کاروبار

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیہ میں غیر رجسٹرڈ گودام سیل،420 بیگ چینی ضبط، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں ضلع لیہ میں بھی کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے...

Read more

لیہ: 45 لاکھ مالیت کے تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب، مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عبدالشکور اینڈ کمپنی لیہ کا 45 لاکھ روپے مالیت کا تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب ہو گیا۔ اس حوالے سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عبدالشکور اینڈ کمپنی...

Read more

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

اسلام آباد(لیہ ٹی وی )آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت خزانہ نے جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ جبکہ ڈیزل...

Read more

پاکستان میں 59 لاکھ ٹیکس فائلرز میں 43 فیصد نِل فائلرز، صرف 3651 افراد کی آمدنی 10 کروڑ سے زائد

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)ایف بی آر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں مجموعی طور پر 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کروائے گئے، جن میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز ہیں۔ صرف 3651 افراد ایسے ہیں...

Read more

لیہ میں میزان بینک اور سوزوکی بھکر موٹر کا کامیاب روڈ شو، صارفین کی بھرپور دلچسپی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) میزان بینک لیہ برانچ نے سوزوکی بھکر موٹر لیہ کے تعاون سے ایک شاندار روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں صارفین کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ اس تقریب میں سوزوکی...

Read more

شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 4پٹرول پمپس کے منظوری کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 4پٹرول پمپس کے این او سی جاری کردیے گئے۔اس سلسلہ میںڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںڈپٹی کمشنر نے شرائط و ضوابط پر...

Read more

لیہ:سیٹھ حاجی عبدالشکور خان کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع، شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سابق چیئرمین بلدیہ لیہ حافظ جمیل احمد خان کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالشکور خان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے گزشتہ روز تعزیتی اجتماع منعقد ہوا...

Read more

گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک،مارکیٹوں کے معائنے ،متعدد دکانداروں کو جرمانے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرشہریوں کو گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ حقیقی بنیادوں پرریلیف مہیاکیاجاسکے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار...

Read more
Page 1 of 7 1 2 7

تازہ ترین