layyah
پیر, نومبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایت پر گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی ، پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کارروائی میں دو ہزار گندم کے تھیلے ضبط، 700 گٹو برآمد — غیر رجسٹرڈ گودام سیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 24, 2025
in کاروبار, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایت پر گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی ، پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کارروائی میں دو ہزار گندم کے تھیلے ضبط، 700 گٹو برآمد — غیر رجسٹرڈ گودام سیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف مؤثر آپریشن کیا جا رہا ہے۔اس سلسلہ میں پیرا فورس اور محکمہ خوراک لیہ کی مشترکہ ٹیم نےکارروائی کرتے ہوئے 50 کلوگرام وزن کے دو ہزار تھیلوں پر مشتمل گودام سیل کردیا جبکہ 700 گٹو قبضہ میں کر لیے۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

آر پی او کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا لیہ کا تفصیلی دورہ، کھلی کچہریاں، میٹنگز اور اصلاحاتی اقدامات ،عوامی مسائل کے فوری حل، تھانوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور پولیس خدمت مراکز کے افتتاح پر ہدایات — شہریوں سے براہِ راست ملاقاتیں، انصاف کی فراہمی پر زور

Next Post

لیہ میں انسدادِ سموگ کے لیے عملی اقدامات تیز — اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس ،محکمہ ماحولیات، زراعت، ٹریفک، صحت و تعلیم سمیت تمام اداروں کی شمولیت — فصلوں کی باقیات جلانے اور آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024