layyah
پیر, نومبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 2, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.49-AM-1.mp4

لیہ: ضلع لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.52-AM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.51-AM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.51-AM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.50-AM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.50-AM.mp4

اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین، چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ام سلمہ اور ڈاکٹر آصف میرانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور نے بتایا کہ ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کے لیے مجموعی طور پر 1797 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ان ٹیموں میں 1661 موبائل، 78 فکسڈ اور 58 ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ 348 ایریا انچارجز پولیو ٹیموں کی نگرانی کے فرائض انجام دیں گے۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.53-AM-1.mp4

ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔خضر ظہور نے کہا کہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں اور محکمہ صحت کی ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض نے بتایا کہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم 2 سے 5 نومبر 2026ء تک جاری رہے گی۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.53-AM-2.mp4

مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-02-at-11.50.53-AM.mp4
Tags: LayyahHealth #layyahtvPolioCampaign #PolioFreePakistan #TopStory #
Previous Post

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024