layyah
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 31, 2026
in لیہ
0
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر جھوٹے جنسی مقدمات درج کروانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ کروڑ پولیس نے جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ مشتاق حسین کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مشتاق حسین نے اپنے بھانجے طیب رضا کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ اذکار حسین اور دیگر افراد کے خلاف درج کروایا تھا۔ تاہم متاثرہ نوجوان طیب رضا نے اپنے بیان میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کے ماموں مشتاق حسین نے غلط فہمی کی بنیاد پر مقدمہ درج کروایا تھا۔ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ ذاتی مفادات یا غلط فہمی کی بنیاد پر جھوٹے مقدمات درج کروانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ایسے مقدمات سے پولیس کے قیمتی وسائل ضائع ہونے کے ساتھ فراہمی انصاف کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

Tags: FalseCase #LayyahNews #LayyahPolice #layyahtvTopStory #
Previous Post

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

اکتوبر 30, 2026
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024