layyah
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ : اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-5.16.32-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-5.16.32-PM.mp4

جس میں ڈینگی کی روک تھام، سرویلنس سرگرمیوں اور انسداد ڈینگی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کی جائے اور لاروا کی افزائش کے ممکنہ مقامات کی فوری نشاندہی کرکے ان کا خاتمہ کیا جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں مستعدی اور مؤثر انداز میں ادا کریں۔

Tags: AntiDengue #LayyahNews #layyahtvPublicHealth #TopStory #
Previous Post

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

Next Post

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

Next Post
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

اکتوبر 30, 2026
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

اکتوبر 30, 2026
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024