layyah
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

لیہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد اویس سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران کو طبی سہولیات کی فراہمی اور جیل ہسپتال کی ضروریات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں جیل ہسپتال کے لیے ادویات کی مقامی خریداری، ضروری اسٹیشنری و دیگر سامان کی فراہمی، دفتری امور کے لیے کمپیوٹر پرنٹر کی مرمت اور ڈینٹل چیئر کی تنصیب سمیت مختلف معاملات زیر غور آئے۔ اس موقع پر ڈینٹل چیئر کی جنرل جیل ہسپتال منتقلی کے معاملے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد اویس سرور نے ہدایت کی کہ جیل ہسپتال میں اسیران کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ضروری اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں، ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور ہسپتال کی ضروریات کے مطابق اسٹیشنری و دیگر سامان کی فراہمی مؤثر بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ جیل میں مقید افراد کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا متعلقہ اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اس لیے تمام امور باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت نمٹائے جائیں۔اجلاس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل، ڈاکٹر یونس کلیہ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Tags: Healthcare #LayyahNews #layyahtvPrisonHealth #TopStory #
Previous Post

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اکتوبر 29, 2026
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024