layyah
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in لیہ
0
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے احکامات پر انسدادِ تجاوزات، گراں فروشی کے تدارک اور شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامی اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز و انفورسمنٹ محمد اویس سرور چشتی نے ایس ڈی ای او پیرا محمد طاہر کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔انسدادِ تجاوزات کارروائی کے دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے گئے۔ اے ڈی سی نے متعلقہ ٹیموں کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے دوبارہ قیام کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور پیدل چلنے والوں کو سہولت فراہم کرنے میں مدد مل سکے۔انہوں نے سہولت بازار کا معائنہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی دستیابی، سرکاری نرخ نامے کی نمایاں آویزاں اور اس پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پھل اور سبزیاں مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانے بھی عائد کیے گئے۔بعد ازاں محمد اویس سرور چشتی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور او پی ڈی، مردانہ و زنانہ وارڈز، ایمرجنسی، فارمیسی، ادویات کے اسٹاک اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو بروقت معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Tags: AntiEncroachment #LayyahNews #layyahtvPublicService #TopStory #
Previous Post

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

Next Post

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

Next Post
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اکتوبر 29, 2026
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024