layyah
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in لیہ
0
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و سیکرٹری کمیٹی ڈاکٹر عابدہ فرید کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-1.07.27-PM.mp4

اجلاس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد شوکت، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال، تحصیلدار محمد فیاض سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی پانچ درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے ایک درخواست پر مسئلہ حل کر دیا گیا جبکہ باقی درخواستوں پر کارروائی کے لیے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے ہدایت کی کہ اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر میرٹ کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے مسائل کا حل یقینی بنایا جائے اور زیرِ التوا معاملات کے بارے میں متعلقہ محکمے بروقت رپورٹس پیش کریں تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل کا بروقت ازالہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
\

Tags: LayyahNews #layyahtvOverseasPakistanis #PunjabGovernment #TopStory #
Previous Post

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

Next Post
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اکتوبر 29, 2026
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024