layyah
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in زراعت, لیہ
0

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ گندم کی زیادہ پیداوار فوڈ سکیورٹی کے لیے ناگزیر ہے جبکہ کاشتکاروں کی خوشحالی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-3.31.09-PM-1.mp4

ضلع لیہ میں رواں سال چھ لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-3.31.10-PM.mp4

ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام نجی فرٹیلائزر کمپنی کے تعاون سے مقامی مارکی میں منعقدہ سرسبز گندم کنونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-3.31.10-PM-1.mp4

کنونشن میں سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عاشق حسین، ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن عمران فراز اور ترقی پسند کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ زراعت اور کاشتکار ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-3.31.11-PM-1.mp4

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومت کسان کارڈ، زرعی مشینری کی فراہمی اور زرعی قرضوں پر سبسڈی سمیت مختلف اقدامات کے ذریعے کاشتکاروں کی معاونت اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے کام کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع لیہ میں گزشتہ سال گندم کی کاشت کا ہدف 100 فیصد حاصل کیا گیا تھا جبکہ رواں سال بھی مقررہ ہدف کے حصول کے لیے محکمہ زراعت کی رہنمائی اور کاشتکاروں کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع لیہ کی زرخیز زمینیں اور محنتی کاشتکار زرعی ترقی کے لیے اہم اثاثہ ہیں۔ جدید زرعی طریقوں کو اپنانے، معیاری زرعی مداخل کے استعمال اور بہتر پیداواری حکمت عملی سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔کنونشن کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ترقی پسند کاشتکاروں میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-29-at-3.31.11-PM.mp4
Tags: Agriculture #LayyahNews #layyahtvTopStory #WheatConvention #
Previous Post

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

Next Post

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

Next Post
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

لیہ میں 6 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کا ہدف مقرر

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ 5 نومبر سے شروع ہوگا

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، گراں فروشی پر جرمانے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

اکتوبر 29, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اوورسیز پاکستانیوں کی پانچ درخواستوں کا جائزہ، ایک مسئلہ حل

اکتوبر 29, 2026
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024