ادب

میڈا چوڈا اگست

میڈا چوڈا اگستتوں وی پاکستان ھیںمیں وی پاکستان ھاںپاکستان اچ اچیاں اچیاں ماڑیاںماڑیاں تلے بالک کھیڈنڑہتھ اچ لمبے لمبے جھنڈے چا کےمیل کچیلے ویساں دے وچپیروں رانڑھے بال نمانڑےکھل ھاسے نال پیلاں پا کےنعرے لاونڑتوں وی پاکستان ھیںمیں وی پاکستان...

Read more

لیہ کے نامور شاعر عارش گیلانی لیہ ٹی وی ایچ ڈی کے پروگرام ادب رنگ میں تشریف لائے اور اپنی خوبصورت سرائیکی شعری مجموعہ پکیاں فصلاں گفٹ کی

لیہ کے نامور شاعر عارش گیلانی لیہ ٹی وی ایچ ڈی کے پروگرام ادب رنگ میں تشریف لائے اور اپنی خوبصورت سرائیکی شعری مجموعہ پکیاں فصلاں گفٹ کی

Read more

میونسپل لائبریری لیہ کو "لیہ پاک ٹی ہاؤس” کا اضافی درجہ دے دیا گیا۔ایک خواب تھا جو شرمندہ ء تعبیر ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔

تحریر:محمدصابرعطاء آج لیہ ٹی ہاؤس کے قیام کے لیے ڈی سی لیہ امیرا بیدار صاحبہ کی صدارت میں میونسپل لائبریری لیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ناچیز صابرعطاء ،پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان صاحب ،پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین صاحب...

Read more

شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ملتانی ؒ کا 785 سالانہ عرس

ملتان : شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ملتانی ؒ کے سالانہ عرس کے دوسرے روز قومی زکریا کانفرنس سے مخدوم زادہ محمد زین حسین قریشی، مخدوم زادہ سجاد حسین قریشی،پیر خٓلد سلطان قادری،قاری ناصر میاں خان،مولانا فاروق خان سعیدی،مخدوم...

Read more

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا میونسپل پبلک لائبریری لیہ کا اچانک دورہ

لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے میونسپل پبلک لائبریری لیہ کا اچانک دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سہولیات، ریکارڈ اور صفائی انتظامات کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید اور سی او میونسپل کمیٹی سبطین بخاری اس موقع پر ان کے...

Read more

لیہ:ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام جشن پاکستان مشاعرہ

لیہ:ضلع میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز کردیاگیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن پاکستان مشاعرہ کا انعقادہوا۔ مشاعرہ میں نامور شعراءنے شرکت کی۔ مشاعرہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اور ان کی والدہ صوفیہ بیدار،...

Read more
Page 1 of 2 1 2

تازہ ترین