زراعت

کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات،کسانوں کی رہنمائی اور معاونت کے لیے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا فیلڈ وزٹ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پرکپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نور محمدنے کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے چک نمبر 85 اے ٹی ڈی اے میںفصلوں...

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت کا لیہ کا دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ملک عبد الجبار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ اور کپاس کے ٹارگٹس کے حصول کے لیے لیہ کا دورہ کیا۔انہوں نے لدھانہ، چک 165،166،424 ، 141 میں کپاس کے پلاٹس کامعائنہ...

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کپاس کے کاشتکاروں کے لیے خصوصی پیکج، 25 ہزار روپے مالی امداد کی درخواستیں طلب

ملتان(لیہ ٹی وی :  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اگیتی کپاس کی کاشت سے متعلق خصوصی پیکج کے تحت 25 ہزار روپے مالی اعانت کیلئے فیصل آباد،سرگودھا،ساہیوال،ملتان،بہاولپور اور ڈی جی خان کے ایسے کاشتکار درخواست دینے کے اہل...

Read more

حکومت پنجاب کی سیڈ سپورٹ اسکیم – کپاس کے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکڑ کی امداد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی خصوصی مہم کپاس کی اگیتی کاشت کو فروغ دینے کے لیے محکمہ زراعت کے افسران فیلڈ میں کاشتکاروں کی راہنمائی کر رہے ہیں۔اس سلسلہ میں یونین کونسل لوھانچ نشیب چک نمبر 149ٹی ڈی اے...

Read more

ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ

ملتان (لیہ ٹی وی)ملتان ڈویژن کی سرسبز دھرتی گندم کا سونا اگلنے کو تیار ہے۔کمشنر عامر کریم خاں کسانوں کی خون پسینے کی محنت کا اعتراف کرنے فیلڈ میں پہنچ گئے۔انہوں نے کاشتکاروں سے ملاقات کی اور گندم کی فصل...

Read more

پنجاب میں سٹرس کی بحالی کے لیے 1.2 ارب روپے کا پیکج، برآمدات میں اضافے کا ہدف، وزیر زراعت پنجاب کا سٹرس کے باغات کی بحالی، معیاری نرسریوں اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور، پوسٹ ہارویسٹ نقصانات کم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت

ملتان (لیہ ٹی وی)وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت سٹرس کی بحالی و ترویج کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سٹرس کی بحالی حکومت پنجاب...

Read more

لیہ: حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل پر خوشگوار اثرات، محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایت پر مختلف فصلات کے بہترین ثمرات حاصل کرنے کے لیے محکمہ زراعت کی طرف سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ عاشق حسین اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمدطلحہ شیخ نے...

Read more

اگیتی کپاس کی کاشت پر اجلاس، جنوبی پنجاب کو کپاس کی وادی بنانے کا عزم،وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی اور 25 ہزار روپے فی کسان امداد کا اعلان۔ زرعی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات تیز

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں اگیتی کپاس کی کاشت بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت...

Read more

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) 20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی پنیری یا فصل تلف کر دی جائے گی۔ یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ نے کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار...

Read more

جننگ انڈسٹری پر سیلز ٹیکس کے اثرات

تحریر: ڈاکٹر جیسومل پاکستان کی جننگ انڈسٹری، جو کہ کپاس کی پروسیسنگ کے بنیادی مرحلے کے طور پر ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے، موجودہ صورتحال میں ایک سنگین بحران سے گزر رہی ہے۔ جننگ انڈسٹری...

Read more
Page 1 of 11 1 2 11

تازہ ترین