google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گلابی سنڈی کی روک تھام کیلئے کپاس کی چھڑیوں کی تلفی مہم بھرپور انداز میں جاری، محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کی ہدایات پر تحصیل لیہ و چوبارہ میں عملی مظاہرے، کسانوں کو بروقت اقدامات کی تلقین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 5, 2026
in زراعت, لیہ
0
یومِ یکجہتی کشمیر، ڈی پی ایس گرلز ونگ میں سیمینار، کشمیر کی آزادی نوشتۂ دیوار ہے، ڈپٹی کمشنر، ڈی سی آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی خصوصی شرکت، طالبات کے ٹیبلوز، تقاریر اور پینٹنگز، کشمیر چوک تک اظہارِ یکجہتی ریلی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی سربراہی اور ڈائریکٹر جنرل زراعت (پیسٹ وارننگ) ڈاکٹر عامر رسول کی ہدایات پر محکمہ زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) / پیسٹ وارننگ پنجاب کی جانب سے ضلع لیہ میں گلابی سنڈی کی بے موسمی افزائش کی روک تھام کے لیے کپاس کی چھڑیوں کے الٹ پلٹ اور تلفی کی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ اس مہم کے تحت ڈائریکٹر زراعت عمران فراز (پلانٹ پروٹیکشن) لیہ کی زیر نگرانی ضلع بھر میں عملی سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔ ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) لیہ عمران فراز کی جانب سے کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کریں، اپنے کھیتوں میں موجود کپاس کی چھڑیوں کو بروقت نکالیں، الٹ پلٹ کریں اور متاثرہ ملبہ تلف کریں تاکہ آئندہ کپاس کی فصل کو گلابی سنڈی کے حملے سے محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کا بروقت تعاون اس مہم کی کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔اسی سلسلے میں تحصیل چوبارہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ عبدالماجد نے ایکسکیویٹر کے ذریعے کپاس کی چھڑیوں کے الٹ پلٹ کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر کاشتکاروں نے خصوصی شرکت کی اور محکمہ زراعت کی کوششوں کو سراہا۔ جبکہ تحصیل لیہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) لیہ وسیم الرحمٰن نے ٹریکٹرز کے ذریعے کپاس کی چھڑیوں کو الٹ پلٹ کروا کر کسانوں کو عملی طور پر اس مہم کی افادیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی باقیات کو بروقت تلف نہ کرنے کی صورت میں گلابی سنڈی آئندہ فصل کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔محکمہ زراعت کے مطابق ضلع لیہ کی تحصیل لیہ اور تحصیل چوبارہ میں یہ سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں، جبکہ فیلڈ اسٹاف کسانوں کو موقع پر مکمل رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ بروقت اقدامات سے کپاس کی فصل کو محفوظ اور کسانوں کو خوشحال بنایا جا سکتا ہے۔

Tags: Agriculture news in pakistanCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslahore newslayyah tv
Previous Post

یومِ یکجہتی کشمیر، ڈی پی ایس گرلز ونگ میں سیمینار، کشمیر کی آزادی نوشتۂ دیوار ہے، ڈپٹی کمشنر، ڈی سی آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی خصوصی شرکت، طالبات کے ٹیبلوز، تقاریر اور پینٹنگز، کشمیر چوک تک اظہارِ یکجہتی ریلی

Next Post

لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024