layyah
ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2026
in لیہ
0
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے حکام نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی پیش رفت اور رفتار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ ایک اہم عوامی منصوبہ ہے، جس کی تکمیل سے شہریوں کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی جبکہ علاقے میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کی جائے اور مقررہ معیار کے مطابق بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ منصوبے کے تحت گائیڈ بند کی تعمیر کے لیے متعلقہ ادارے باہمی رابطوں کو مؤثر بنائیں، درپیش مسائل فوری حل کریں اور تعمیراتی کام کی مسلسل نگرانی یقینی بنائیں۔انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مفاد کے اس اہم منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

Tags: #LayyahTVHDLayyahTaunsaBridge #layyahtvNHA #TopStory #
Previous Post

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024