layyah
ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے شہر کے مختلف پارکوں، گرین بیلٹس، واکنگ ٹریکس اور اہم شاہراہوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی سمیت میونسپل سروسز کا جائزہ لیا۔انہوں نے پارکوں کی دیکھ بھال، گرین بیلٹس کی حالت اور پودوں کی آبیاری کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران اور عملے کو شہر کی خوبصورتی اور سرسبزی برقرار رکھنے کے لیے باقاعدگی سے دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے، پودوں کی بروقت آبیاری اور گرین بیلٹس کی مناسب نگہداشت پر زور دیا۔

Tags: #LayyahTVHDlayyahlayyahtvSuthraPunjab #TopStory #
Previous Post

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

Next Post

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024