layyah
ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی نے رات گئے تھانہ سٹی، تھانہ صدر اور تھانہ کروڑ کا سرپرائز وزٹ کیا اور تھانوں میں سکیورٹی، انتظامی امور اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورانِ وزٹ ڈی پی او نے تھانوں کی حوالات، فرنٹ ڈیسک اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا جبکہ صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی تکمیل اور زیر حراست ملزمان کی حفاظت سے متعلق انتظامات بھی چیک کیے۔اس موقع پر ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ تھانوں میں آنے والے شہریوں اور سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔انہوں نے جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کرنے اور پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹیاں پوری ذمہ داری، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ فرائض میں غفلت یا لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

Tags: #LayyahTVHDDPOHassanJavedBhatti #LayyahPolice #layyahtvTopStory #
Previous Post

لیہ میں ریسکیو 1122 سے گرلز کالج تک نئی سڑک کی تعمیر شروع، ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ

Next Post

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

Next Post
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024