پاکستان

نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کو نئے صوبے بنانے کا شوق ہے وہ سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئے، اسمبلی ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت...

Read moreDetails

پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی سے متعلق انتخابی تنازع کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی...

Read moreDetails

پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پمز اسپتال میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے نے پوری قوم کو غم میں مبتلا کر دیا، سرکاری اسپتال میں حفاظتی...

Read moreDetails

انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، جرائم پیشہ گینگز کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن مؤثر اور اس...

Read moreDetails

بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے انتہائی سخت سیکیورٹی میں واپس اڈیالا جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالا جیل پہنچنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ان کے...

Read moreDetails

لیہ کے ترقیاتی منصوبوں پر قومی اسمبلی میں سوال، وفاقی حکومت نے گزشتہ تین سال میں وفاقی PSDP کے تحت کوئی منصوبہ نہ ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد : لیہ سے رکن قومی اسمبلی اویس نیاذ جکھڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لیہ اور اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے گزشتہ تین سال کے دوران ترقیاتی کاموں پر فی کس اخراجات سے متعلق سوال...

Read moreDetails

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

لیہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور، کلی سوران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر دہشتگردی کی کارروائی...

Read moreDetails

بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرِثانی کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے...

Read moreDetails

میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا کی لاش کی اطلاع 29 جولائی کو دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر...

Read moreDetails

سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کسی صورت نیا صوبہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے ایم کیو ایم پر سندھ میں نفرتیں پیدا...

Read moreDetails
Page 1 of 65 1 2 65

تازہ ترین