layyah
پیر, نومبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہونہار اسکالرشپ ہیلپ ڈیسک قائم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2025
in پاکستان
0


لاہور (لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر "ہونہار اسکالرشپ ہیلپ ڈیسک” قائم کر دیا گیا، جہاں طلبہ کو اسکالرشپ سے متعلق مکمل رہنمائی اور شکایات کے فوری حل کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ہیلپ ڈیسک صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک فعال رہے گا، جہاں طلبہ واٹس ایپ، لینڈ لائن اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہونہار اسکالرشپ کے لیے طلبہ 042-99231903-4 پر رابطہ کریں، جبکہ واٹس ایپ کے لیے 0303-4002777 اور 0303-4002999 نمبر مختص کیے گئے ہیں۔ آن لائن شکایات کے لیے [email protected] اور مزید معلومات کے لیے [email protected] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ *”ہونہار طلبہ صرف تعلیم پر توجہ دیں، فیس کی ادائیگی ہماری ذمہ داری ہے۔ پنجاب کے ہر طالب علم کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتی ہوں اور ان کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی خواہش رکھتی ہوں۔

Tags: cm punjab newseducation newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmariyam nwaz shrif newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

آصفہ بھٹو زرداری واحد رکنِ قومی اسمبلی جو تنخواہ لینے سے انکاری، دیگر 313 ارکان حکومت سے مراعات وصول کر رہے ہیں

Next Post

فروغِ علم و ادب میں لیہ کی ادبی تنظیموں کا کردار(حصہ دوم)

Next Post
فروغِ علم و ادب میں لیہ کی ادبی تنظیموں کا کردار(حصہ دوم)

فروغِ علم و ادب میں لیہ کی ادبی تنظیموں کا کردار(حصہ دوم)

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024