ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 پر عملدرآمد کیلئے ٹریفک پولیس لیہ کی آگاہی مہم تیز، کپس کالج میں سیمینار کا انعقاد،ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال کا طلبہ سے خطاب — ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، اسپید سے اجتناب اور ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈینینس 2025،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ٹریفک پولیس لیہ ...









