layyah
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 پر عملدرآمد کیلئے ٹریفک پولیس لیہ کی آگاہی مہم تیز، کپس کالج میں سیمینار کا انعقاد،ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال کا طلبہ سے خطاب — ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، اسپید سے اجتناب اور ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 8, 2025
in لیہ
0
ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 پر عملدرآمد کیلئے ٹریفک پولیس لیہ کی آگاہی مہم تیز، کپس کالج میں سیمینار کا انعقاد،ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال کا طلبہ سے خطاب — ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، اسپید سے اجتناب اور ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈینینس 2025،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ٹریفک پولیس لیہ کی بھر پور آگاہی مہم ،جاری ہے ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال نے لیہ کے معروف کپس کالج میں نواب ممتاز ہال میں منعقدہ ایک سیمینار میں طلبہ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا حکومت پنجاب کی طرف سے ٹریفک قوانین میں ترامیم اور عملد رآمد جیسے اقدامات شہریوں کے تحفظ اور حادثات کی روک تھام کےلئے ہیں ،ٹریفک قوانین کی پابند ی مہذب قوموں کا شیوہ ہے ،ہیلمٹ کا استعمال ،سیٹ بیلٹ روڈ ایکسڈینٹ کے دوران شدید انجری سے بچاتا ہے ،ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے باعث ہر سال حادثات کے دوران لاکھوں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ،ٹریفک قوانین کی پاسدار ہمارے محفوظ سفر کی ضمانت ہے ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال نے کپس کالج لیہ کے طلبہ سے کہا کہ وہ دوران سفر ہیلمنٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور جلد از جلد اپنے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنائیں اور دوران ڈرائیونگ اپنی سائیڈ پر رہیں اور اور سپیڈ سے اجتناب کریں تاکہ وہ پریشانی سے بچ سکیں اس موقع پر پراجیکٹ ڈائرکٹر کپس کالج چوہدری سجاد احمد ۔پرنسپل کپس کالج لیہ حسن سید ۔کیمپس منیجر خواجہ زاہد انچارج ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس غریب عالم ۔سینئر ٹریفک اسسٹنٹ کامران ندیم بھی موجود تھے

Tags: dpo layyah newseducation news
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان متحرک،3 پٹرول پمپ سیل،4میرج ہالوں کا معائنہ

Next Post

ای پی اے لیہ کا آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ بھٹہ مسمار، سروس اسٹیشنز اور ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی چیکنگ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ مسمار، 3 سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ سسٹم یقینی، 20 سے زائد مقامات پر ڈینگی سرویلنس—اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشد چغتائی

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024