ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات، لڑائی جھگڑے، زمین تنازعات، مقدمات کے اندراج اور تفتیش سے متعلق درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر ...








