layyah
منگل, اکتوبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2026
in لیہ
0
کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-27-at-12.15.39-PM.mp4

کوٹ سلطان : کوٹ سلطان مین اڈہ، مسجد سردار اڈہ والی گلی میں نامعلوم ملزمان دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے ہار، سہرے اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ متاثرہ دکاندار نے الزام عائد کیا ہے کہ 15 پر اطلاع دینے کے باوجود پولیس بروقت موقع پر نہ پہنچی، جبکہ پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود ایس ایچ او اور فرانزک ٹیم نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ نہیں کیا۔
متاثرہ دکاندار کے مطابق ملزمان چھت توڑ کر دکان میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان و نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ دکاندار نے اپنے ویڈیو بیان میں پولیس کی مبینہ تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع دینے کے باوجود فوری کارروائی نہیں کی گئی۔
دکاندار کا دعویٰ ہے کہ پولیس اہلکار نے انہیں بتایا کہ متعلقہ افسر کی طبیعت ناساز ہے اور دکان بند رکھیں، لیہ سے فرانزک ٹیم آئے گی۔
واقعے کے بعد پولیس کی بروقت رسپانس اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ متاثرہ دکاندار نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور چوری شدہ سامان برآمد کیا جائے۔

Tags: #PoliceResponseCrimeNews #KotSultan #LayyahNews #layyahtv
Previous Post

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

Next Post

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

Next Post

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

اکتوبر 27, 2026
کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اکتوبر 27, 2026
لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024