لیہ

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کئے جا رہے ہیں۔ ڈی سی آفس کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران کو...

Read more

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025-26 کے لئے 11 نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ ان منصوبوں پر 6 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر...

Read more

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر20جون کویوسی 280ٹی ڈی اے ،21جون کویوسی...

Read more

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بسلسلہ آمد محرم الحرام ، ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس ، میٹنگ کا مقصد امن کمیٹی ممبران کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کرنا ہے ،امن...

Read more

سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اینٹی کرپشن سرکل لیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم سے نشان زدہ 90 ہزار روپے موقع پر برآمد...

Read more

معروف دانشور/ کالم نگار و شاعر میاں شمشاد حسین سرائی عالمی تنظیم ” انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز” ڈسٹرکٹ لیہ کا صدر منتخب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)معروف شاعر، دانشور اور کالم نگار میاں شمشاد حسین سرائی کو اُنکی اعلیٰ ادبی و صحافتی خدمات کے پیشِ نظر معروف عالمی تنظیم " انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز" نے ڈسٹرکٹ لیہ کا صدر منتخب کیا۔جس پر میاں...

Read more

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ دکانیں سیل، مقدمے کے لیے پولیس کو درخواست،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی کارروائی، انسانی جانوں کو خطرے سے بچانے کے لیے اقدامات تیز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرول پوائنٹس اور گیس ریفلنگ دکانوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر محمد توقیر عباس نے بتایا کہ لیہ سٹی میں دو...

Read more

ستھرا اور گرین پنجاب مہم: چوبارہ میں صفائی اور شجرکاری مہم جاری،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی نگرانی میں میونسپل عملہ صفائی ستھرائی اور پودوں کو پانی دینے میں مصروف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام اور گرین پنجاب کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات میں تیزی آگئی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات تحصیل چوبارہ کی مرکزی شاہراہ...

Read more

سرکل شاہ پور میں کپاس و تل کی نگہداشت پر سیمینار، کسانوں کو حکومتی سہولیات سے آگاہی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق تل اور کپاس کی بہتر نگہداشت کے حوالے سے سرکل شاہ پور، چک نمبر 127 ٹی ڈی اے میںمقامی زمیندارکے ڈیرہ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت...

Read more

لیہ: خصوصی افراد میں وہیل چیئر، واکرز و دیگر آلات کی تقسیم، 1 ارب روپے کی لاگت سے فلیگ شپ پروگرام جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کی سپیشل افراد کے لیے فلیگ شپ پروگرام کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔تقریب میںر ہنماپاکستان مسلم لیگ ن عابدانوار علوی ،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرصائمہ سیماب،اسسٹنٹ ڈائریکٹرزسوشل مخدوم جاوید عباس،شہریار شاہد،ڈسٹرکٹ آفیسرماری سٹوپس...

Read more
Page 1 of 117 1 2 117

تازہ ترین