لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمہ لائیو سٹاک کے سینئر اہلکار محمد فیاض حسین کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کروڑ نشیب بستی بلوچ نگر میں ادا کی گئی۔ جس میں سیاسی سماجی، کاروباری، شخصیات،شہریوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔مرحومہ کی رسم قل خوانی 29جنوری بروز جمعرات کو دن11بجےان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی
