مسلسل بارشوں کے پیش نظر لیہ میں نکاسی آب آپریشن تیز، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہنگامی ہدایات، نشیبی علاقوں اور شاہراہوں سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں جاری مسلسل بارشوں کے پیش نظر بارش کا پانی نکالنے کے لیے آپریشن کو ...








