layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائی، تھانہ پیر جگی میں دو مقدمات درج، فائر سیفٹی انتظامات ناقص ہونے پر چالان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 5, 2026
in لیہ
0
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائی، تھانہ پیر جگی میں دو مقدمات درج، فائر سیفٹی انتظامات ناقص ہونے پر چالان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کنٹرولر سول ڈیفنس / ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ اور ڈیکینٹنگ کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں سول ڈیفنس لیہ کی ٹیم کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پیر جگی کی حدود میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔کارروائی کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف تھانہ پیر جگی میں دو مقدمات درج کروائے گئے جبکہ فائر سیفٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر دو چالان بھی کئے گئے۔ سول ڈیفنس کی ٹیم نے موقع پر موجود سلنڈرز، آلات اور حفاظتی انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی سول ڈیفنس آفیسر توقیر عباس نے کہا کہ غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ نہ صرف قانون کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ انسانی جانوں کے لئے بھی شدید خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABcolumn by junid ahmadDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

Next Post

گرین پنجاب مہم: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول 139A/TDA لیہ کی شجرکاری مہم کو ضلعی انتظامیہ کی بھرپور تحسین، آصف علی ڈوگر نے اقدامات کو سراہتے ہوئے پرنسپل ماہر عبدالمجید کی قیادت کو قابلِ تحسین قرار دے دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024