ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار اور ایڈشنل سیکرٹری/ پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ( سابق ڈپٹی کمشنر لیہ) خالد پرویز کی کاوش سے ضلع لیہ میں ہیپاٹائٹس بی کے مریضوں کیلئے نئی ڈائیلسز مشین تنصیب کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لیہ پہنچ گئی
لیہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار اور ایڈشنل سیکرٹری/ پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ( سابق ڈپٹی کمشنر لیہ) خالد پرویز ...