google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نماز تراویح کے دوران تھانہ صدر کا کانسٹیبل نامعلوم حملہ آورکی گولیاں لگنے سے شہید، ضلع میں سوگ و خوف کی لہردوڑ گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 15, 2026
in لیہ
0
لیہ شہید پولیس اہلکار کی فائل فوٹو

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)نماز عشاء تراویح ڈیوٹی پر موجود تھانہ صدر لیہ کے کانسٹیبل پر حملہ،نوجوان شہید حملہ اور فرار ابتدائی معلومات کے مطابق لیہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اڈہ ہیرا مائینر پر واقع جامع مسجد نوری پر تھانہ صدر لیہ کے کانسٹیبل اسد نصیر ڈیوٹی پر مامور تھے کہ نماز ادائیگی کے دوران نا معلوم حملہ اوروں نے پولیس کانسٹیبل کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا فائرنگ کے بعد حملہ اور موقع سے فرار پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر نامعلوم حملہ اوروں کی تلاش شروع کر دی نماز ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت کی خبر ضلع لیہ میں جنگل کی اگ کی طرح پھیل گئی

Tags: #Layyah #LayyahNews #LayyahTVHD #PunjabNews #BreakingNewscm punjab newsCMPUNJABDC layyahDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ انتقال کرگئے، ہزاروں افراد کی شرکت سے نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ بیٹے ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ نے پڑھائی، جنوبی پنجاب کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک

Next Post

لیہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024