layyah
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2026
in لیہ
0
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

لیہ: ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت اور تفتیشی امور کا جائزہ لیا گیا۔ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال نے افسران کو ہدایت کی کہ زیرِ تفتیش مقدمات کو میرٹ اور پیشہ ورانہ تقاضوں کے مطابق جلد از جلد یکسو کیا جائے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جائیں اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ مقدمات کی تفتیش میں شفافیت، میرٹ اور قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رکھی جائے۔ شہریوں کو بروقت انصاف فراہم کیا جائے، فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: #CrimeControlLayyahNews #layyahtvPoliceMeeting #TopStory #
Previous Post

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

Next Post

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

اکتوبر 30, 2026
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024