layyah
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2026
in سائنس اور ٹیکنالوجی, لیہ
0
لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات کے مطابق ضلع لیہ میں سٹیم مقابلہ جات 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں ضلعی سطح کے مقابلوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف سرکاری سکولوں کے طلبہ نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی کے شعبوں میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور سائنسی مہارتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف پراجیکٹس پیش کیے۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.44-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.44-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.43-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.42-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.42-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.41-PM-2.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.41-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.41-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.40-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.40-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.39-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.39-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.56.38-PM-2.mp4

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-30-at-3.54.01-PM.mp4

تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور تھے جبکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالحفیظ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور نے مختلف پراجیکٹس اور سٹالز کا معائنہ کیا اور طلبہ کی تخلیقی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹیم مقابلہ جات طلبہ میں سائنسی سوچ، تحقیق، تخلیقی صلاحیتوں اور جدید علوم کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں ایسے تعلیمی مقابلوں سے نوجوان نسل کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے اور عملی طور پر نت نئی ایجادات اور اختراعات پیش کرنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ اور ان کی رہنمائی کرنے والے اساتذہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ ضلعی سطح کے سٹیم مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری ماڈل سکول لیہ نے پہلی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 148 کوثر آباد نے دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اسلامیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تقریب میں محکمہ تعلیم کے افسران، مختلف سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض ارشاد کھوکھر نے انجام دیے۔

Tags: Education #LayyahNews #layyahtvSTEAMCompetition #TopStory #
Previous Post

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

Next Post

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

Next Post
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

اکتوبر 30, 2026
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

اکتوبر 30, 2026
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024