بین الاقوامی

فخرِ لیہ باکسر محمد علی ایشین ٹائٹل کی دوڑ میں، ڈی پی او محمد علی وسیم کی نیک خواہشاتڈبلیو بی سی ایشیا ویلٹر ویٹ فائنل 5 اکتوبر کو مانچسٹر میں، پاکستانی باکسر شوگر کے مرض کے باوجود عالمی اعزاز کے قریب

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈی پی او محمد علی وسیم باکسر محمد علی کی کامیابی کےلئے دعا گو اور نیک خواہشات کا اظہار،ڈی پی او محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ پر امید ہوں کہ محمد علی ٹائٹل...

Read moreDetails

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ پاکستان

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تعاون 1957...

Read moreDetails

شہباز شریف اور آئی ایم ایف چیف کی ملاقات، پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر تبادلہ خیال

دبئی (لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف...

Read moreDetails

آئی ایم ایف کا دباؤ: سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساختیاتی معیار (اسٹرکچرل بینچ مارک) پر پورا اترنے کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ترمیم کے تحت...

Read moreDetails

استنبول ایئرپورٹ پر آصف زرداری اور اردگان کی ملاقات

استنبول (لیہ ٹی وی)صدر آصف علی زرداری اور ترک صدر رجب طیب اردگان کی استنبول ایئرپورٹ پر ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری پرتگال جاتے ہوئے ترکی...

Read moreDetails

بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں اہم عالمی امور پر گفتگو

واشنگٹن: (لیہ ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو نے ساؤتھ ایشیا...

Read moreDetails

صدر زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن روانہ

اسلام آباد: (لیہ ٹی وی) صدر مملکت آصف علی زرداری چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے اہم...

Read moreDetails

شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، آئی ایس پی آر

پشاور: (لیہ ٹی وی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد لقمان خان عرف نصرت کا تعلق افغان...

Read moreDetails

امریکا سے مذاکرات مسائل حل نہیں کریں گے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

7 فروری ،لیہ ٹی وی:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سے ایران کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ماضی میں رعایتیں دیں لیکن...

Read moreDetails

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل، وطن واپسی کا عمل جلد شروع ہوگا

4 فروری ،لیہ ٹی وی: مراکش میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا ہے۔شناخت...

Read moreDetails
Page 1 of 13 1 2 13