layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل، وطن واپسی کا عمل جلد شروع ہوگا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل، وطن واپسی کا عمل جلد شروع ہوگا

layyahtv


4 فروری ،لیہ ٹی وی: مراکش میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا ہے۔
شناخت ہونے والے افراد میں سفیان علی، سجاد علی، رئیس افضل، قصنین حیدر، محمد وقاص، محمد اکرم، محمد ارسلان خان، حامد شبیر، قیصر اقبال، دانش رحمٰن، محمد سجاول، شہزاد احمد، اور احتشام شامل ہیں۔ ان تمام افراد کی شناخت نادرا کی مدد سے فنگر پرنٹس اور تصاویر کے ذریعے کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 15 جنوری کو اس حادثے میں 44 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی حکام کو صرف 13 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ان شناخت شدہ لاشوں کی فہرست وزارتِ خارجہ کو جلد ارسال کی جائے گی، جس کے بعد لاشوں کی وطن واپسی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھانہ کروڑ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

Next Post

پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

Next Post
پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024