لیہ کی تاریخ میں پہلی ڈویژنل سطح کی ادبی تقریب فروری میں منعقد ہوگی، شاعری، تاریخ اور نثر کے ممتاز مصنفین کے لیے ایوارڈز؛ تصانیف 10 جنوری تک ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ جمع کرانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی ڈویژنل سطح کی تقریب پذیرائی کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر، ...








