layyah
اتوار, دسمبر 28, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جمعیت علماۓ اسلام ضلع لیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن۔مفتی منیراحمد ضلعی امیر اور مولانا حسین احمدمدنی جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 28, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)جمعیت علماۓ اسلام ضلع لیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن۔مفتی منیراحمد ضلعی امیر اور مولانا حسین احمدمدنی جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب۔تفصیل کے مطابق جمعیت علماے اسلام ضلع لیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن جامعہ مدرسہ اشرف المدارس لیہ میں منعقد ہوۓ۔جس میں صوبائی امیر کے پی کے سنیٹر مولانا عطاءالرحمان ۔سنیٹر مولانا عطاالحق درویش۔مفتی ناصر محمود اور ناظم انتخابات پنجاب نورخان ہانس ایڈووکیٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی،پروگرام میں اتفاق راۓ سے مولانا مفتی منیرا احمد کو ضلعی امیر اور مولانا حسین احمدمدنی کو ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد کرنے کی صوبای و مرکزی قیادت نے توثیق کرتے ہوۓ سنیٹر مولانا عطاءالرحمان نے نو منتخب عہدیداروں کا اعلان کیا۔اجلاس میں میں سابق امیدوار JUI لیہ ملک سیف اللہ شاہین۔قاری محمدرمضان رحیمی۔قاری منورحسین۔ مولانا محمد رشید گرمانی ۔مولانا حبیب اللہ خان تحصیل امیر لیہ۔مفتی ضیاءالحق تحصیل جنرل سیکرٹری لیہ۔نمبردار مھر درمحمدکھیڑا سیکرٹری اطلاعات تحصیل لیہ۔ملک حسنین خان جوتہ۔سردار اللہ نواز خان سرگانی۔ عبدالروف نفیسی قاری عبدالغفوررحیمی ضلعی مسؤل وفاق المدارس لیہ۔محمدالیاس طاہر سمیت سینکڑوں عہدیداران۔ممبران۔علماۓ کرام نے بھرپور شرکت کی۔

Tags: jui newslayyah newslayyah tvNational Newsnational urdu news
Previous Post

مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف ایکشن ،ڈاکٹر سرنڈر ،ڈسپنسر وارڈ سرونٹ معطل

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024