layyah
اتوار, دسمبر 28, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف ایکشن ،ڈاکٹر سرنڈر ،ڈسپنسر وارڈ سرونٹ معطل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 28, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف ایکشن ،ڈاکٹر سرنڈر ،ڈسپنسر وارڈ سرونٹ معطل واقعات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز فتح پور کے نواحی چک 103 ایم ایل میں باپ بیٹے کے دوہرے قتل اور چچا بھتیجا کے زخمی ہونے کے بعد زخمیوں کا فتح پور ہسپتال میں علاج شروع کیا گیا جہاں مقتولین باپ بیٹا کے پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے علاج معالجہ کے لیے مقتول فریق سے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ سو شل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ محمد اصف ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے سی او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض کو انکوائری کرنے کے احکامات جاری کیے جس پر سی ای او ہیلتھ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نعیم الحسن سواگ اور سپرنٹینڈنٹ چوہدری محمد یعقوب گجر کو انکوائری افیسر مقرر کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی، رپورٹ کی روشنی میں ڈاکٹر شاہد ریاض نے ڈیوٹی ڈاکٹر ڈاکٹر غلام کاظم کو سیکرٹری صحت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ ڈسپنسر یاسر عمران اور وارڈ سرونٹ عامر بشیر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا

Tags: CMPUNJABhealth news
Previous Post

فتح پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ—انکوائری شروع ڈپٹی کمشنر لیہ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ نے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی، ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف تحقیقات، دو روز میں رپورٹ طلب

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024