انسدادِ پولیو مہم 21 اپریل سے شروع ہوگی،لیہ میں 4 لاکھ 26 ہزار 500 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر، چیف ...