layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 1, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ مشترکہ کوششوں سے ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ تمام محکمے پلان کے مطابق 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنا کر بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے میں کردار ادا کریں۔ انہوں نے یہ بات انسداد پولیومہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، سی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض، ڈاکٹرمحمدیونس کلیہ، ڈی ای او گل شیر، ڈبلیوایچ او سے ڈاکٹر گلبدین، لائیو سٹاک سے ڈاکٹر کاشف محبوب، فوکل پرسن علی احمد، شہزادہ محمد، مہر شفیق تھند اور متعلقہ افسران موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہم میں 5 سال تک کی عمر کے 4 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے 2 قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہر صورت مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے سول سوسائٹی سے بہتر کوارڈینیشن بنائی جائے اور علماء کرام جمعہ کے خطبات میں پولیو مرض اور اس سے بچاؤ بارے آگہی دیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بتایا کہ انسداد پولیو مہم کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مہم کے دوران 1797 سو سے زائد ٹیمیں خدمات انجام دیں گی ضلع کے 58 ٹرانزٹ پوائنٹس، نشیبی اور تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس ہوگا۔

Tags: DC layyahhealth news
Previous Post

لیہ میں تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا؛ والد بے بس، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نوٹس، میڈیکل ٹیم روانہ، ڈپٹی کمشنر کی بچوں کے گھر پر مکمل طبی معائنے، مفت علاج اور متاثرہ خاندان کی فوری مالی معاونت کی ہدایت

Next Post

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں سٹیم مقابلہ جات کی شاندار تقریب، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر مہمانِ خصوصی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور سائنسی مہارتوں کا مظاہرہ — بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم؛ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ضلع بھر میں سٹیم سرگرمیاں جاری

Next Post
پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں سٹیم مقابلہ جات کی شاندار تقریب، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر مہمانِ خصوصی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور سائنسی مہارتوں کا مظاہرہ — بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم؛ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ضلع بھر میں سٹیم سرگرمیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024