layyah
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 11, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں انسدادِ پولیو کی تین روزہ قومی مہم 15 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ندیم ارشد، محبوب اقبال ہنجرا، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈاکٹر محمد یونس کلیہ، ڈی ای او گل شیر، ڈبلیو ایچ او نمائندگان ڈاکٹر ناصر، ڈاکٹر گلبدین، ڈاکٹر مزمل کریم، لائیو سٹاک، فوکل پرسنز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ 5 سال تک کی عمر کے4 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوںکو پولیو ویکسین کے دو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ سی ای او صحت نے بتایا کہ1797 سے زائد ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ 58 ٹرانزٹ پوائنٹس، نشیبی علاقوں اور تھل ایریا پر خصوصی فوکس رکھا جائے گا۔

Tags: dc layyah newshealth news
Previous Post

نگران تھل 11-12-2025

Next Post

لیہ میں شجرکاری مہم جاری، پروبیشن پر موجود افراد کی بھرپور شرکت، سینٹرل پارک میں پودے لگانے کی تقریب، کلائمیٹ چینج کے پیش نظر شجرکاری ناگزیر قرار

Next Post
ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں شجرکاری مہم جاری، پروبیشن پر موجود افراد کی بھرپور شرکت، سینٹرل پارک میں پودے لگانے کی تقریب، کلائمیٹ چینج کے پیش نظر شجرکاری ناگزیر قرار

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024