layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز—ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو میں افتتاح

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 18, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
ضلع لیہ میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز—ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو میں افتتاح

6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن ہدف—170 ٹیمیں میدان میں، والدین بروقت ویکسین لگوائیں: ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی خسرہ اور روبیلا جیسے جان لیوا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سابق پارلیمنٹرین عبدالشکور سواگ، طاہر رندھاوا، ملک عثمان اولکھ، اے ڈی سی آر محمد شاہد ملک، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین، ڈاکٹر امِ سلمیٰ، مہر محمد شفیق تھند اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو پیدائشی چھوٹا سر، اندھا پن اور بہرہ پن جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اس مہم کا کامیاب ہونا بے حد ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے والدین پر زور دیا کہ 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کی لازمی ویکسینیشن یقینی بنائیں۔ملک عثمان اولکھ نے کہا کہ حکومت پنجاب بچوں کی صحت کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ والدین ویکسین میں تاخیر نہ کریں تاکہ بچوں کو بیماریوں سے بچایا جا سکے۔ سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض کے مطابق خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے لیے ضلع بھر میں 170 ویکسینیشن ٹیمیں کام کریں گی تاکہ ہر بچے تک یہ حفاظتی ٹیکہ بروقت پہنچ سکے۔

Tags: DC layyahdc layyah newshealth news
Previous Post

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کروڑ لعل عیسن میں کارروائی؛ ملاوٹی کھویا یونٹ سیل، مالک گرفتار

Next Post

لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

Next Post
لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024