google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت گھر گھر ہیلتھ سروے مہم جاری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان، درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 16, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے تحت گھر گھر سروے مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض مختلف علاقوں میں مہم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں موجود ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سروے کے طریقہ کار، ڈیٹا اندراج اور عوامی آگاہی کے عمل کو چیک کیا۔ ڈاکٹر شاہد ریاض نے کہا کہ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سروے کے دوران درست اور مکمل معلومات اکٹھی کی جائیں۔ سی ای او ہیلتھ نے ٹیموں کو تاکید کی کہ وہ پیشہ وارانہ انداز اپناتے ہوئے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔

Tags: CMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newshealth newslayyah newslayyah tv
Previous Post

آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

Next Post

رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت، پہلے مرحلے میں 21 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 30 ہزار سے زائد خاندانوں کو کارڈ دیے جائیں گے، اے ڈی سی ریونیو شاہد ملک

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024