google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 16, 2026
in لیہ
0
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کریں گے۔ انہوں نے یہ بات کمیٹی روم میں رمضان انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک، شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم، ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ اور متعلقہ افسران موجود تھے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغر علی اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ندیم ارشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ گھر گھر پہنچانے، ایکٹیویٹ کرنے اور رقوم کی ادائیگی کو رمضان کے پہلے عشرے تک یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مساجد اور امام بارگاہوں کی صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کا مناسب بندوبست کیا جائے جبکہ رمضان بازار، سہولت بازار اور سہولت آن دا گو بازار رمضان المبارک سے قبل آپریشنل کر دئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ رمضان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے موزوں مقامات پر افطار کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اشیاء خوردونوش کی نیلامی کے عمل سے مارکیٹ تک قیمتوں کی پڑتال کی جائے۔ مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ تمام متعلقہ ادارے اور افسران عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کر کے نیکیاں سمیٹیں اور اللّہ تعالیٰ کے ہاں سرخرو ہوں۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newspunjab govt news
Previous Post

حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع پر عملدرآمد، تھانہ چوبارہ پولیس کی پے در پے کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت گھر گھر ہیلتھ سروے مہم جاری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان، درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

Next Post
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت گھر گھر ہیلتھ سروے مہم جاری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان، درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026
**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024