layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع پر عملدرآمد، تھانہ چوبارہ پولیس کی پے در پے کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 16, 2026
in لیہ
0
حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع پر عملدرآمد، تھانہ چوبارہ پولیس کی پے در پے کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف پے در پے کاروائیاں ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ پولیس منصور علی کی زیر نگرانی پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران کل 8 ملزمان گرفتار کر لیے ،ملزمان سے 60 لیٹر شراب ،200 لیٹر لہن ،اسلحہ ناجائز پسٹل معہ راؤاور داؤ پر لگی رقم برآمد ،مقدمات درج ،سب انسپکٹر شکیل احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمر فاروق کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر شکیل احمد نے کامیاب ریڈ کے دوران موقع سے 04 جواری ذوالفقار ،جاوید ،ندیم اور راشد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی ،جبکہ اے ایس آئی شیراز حسین نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم ذیشان کو گرفتار کرکے 20 لیٹر شراب برآمد کی ،اے ایس آئی طارق پرویز نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ملزم ملک مٹھو مسلم شیخ کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز پسٹل معہ راؤند برآمد کر لیا ،اسی طرح اے ایس آئی حفیظ اللہ نے ملزم ناصر عباس کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شراب اور200 لیٹر لہن برآمد کیا ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ منصور علی کا کہنا ہے کہ جرائم کی بیخ کنی کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تا کہ شہریوں کے جان و مال ،عزت و آبرو کی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ۔

Tags: Distt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، 10 فوڈ پوائنٹس کو دو لاکھ سے زائد جرمانے، 60سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف، 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ نوٹسز جاری

Next Post

آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024