layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، 10 فوڈ پوائنٹس کو دو لاکھ سے زائد جرمانے، 60سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف، 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ نوٹسز جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2026
in لیہ
0
لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، 10 فوڈ پوائنٹس کو دو لاکھ سے زائد جرمانے، 60سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف، 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ نوٹسز جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عوام تک معیاری خوراک پہنچانے کا مشن جاری، فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کارروائی، لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے شہر کے فوڈ بزنس پوائنٹس پر کڑی چیکنگ کے دوران متعدد غیر معیاری اور ایکسپائرڈ اشیاء برآمد کیں اور شہریوں کی صحت و سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کارروائی کی۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لیہ شہر کے 60 سے زائد فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو معیار میں بہتری کے لیے وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے جبکہ 10 فوڈ پوائنٹس پر غیر معیاری اور ایکسپائرڈ اشیاء بیچنے پر دو لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔ کارروائی کے دوران تقریباً 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ فوڈ اشیاء تلف کر دی گئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی وقار الحسن بودلہ نے اس موقع پر کہا کہ عوام تک ملاوٹ سے پاک اور معیاری خوراک پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہر غیر معیاری فوڈ بزنس آپریٹر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور شہری کسی بھی ناخالص یا مشکوک خوراک کی شکایت فوری طور پر نمبر1223 پر درج کروائیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی وقار الحسن بودلہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صحت اور حفاظت کے لیے کسی بھی غیر معیاری خوراک کو نظرانداز نہ کریں اور فوری طور پر اطلاع دیں تاکہ فوری کارروائی کی جا سکے۔اس کارروائی سے نہ صرف شہر میں فوڈ سیفٹی کے معیار کو بلند کرنے میں مدد ملی بلکہ عوامی صحت کے تحفظ کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا عملی مظاہرہ بھی سامنے آیا۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvnational urdu newspunjab food athourty news
Previous Post

ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری، چاول، دالیں، گوشت، دودھ، آٹا اور روٹی کے نرخ مقرر، تاجرتنظیموں سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن نافذ، مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایت

Next Post

حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع پر عملدرآمد، تھانہ چوبارہ پولیس کی پے در پے کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024