layyah
اتوار, جون 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری، چاول، دالیں، گوشت، دودھ، آٹا اور روٹی کے نرخ مقرر، تاجرتنظیموں سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن نافذ، مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2026
in کاروبار, لیہ
0
منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر پرائسز اینڈ سپلائز نے ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔ تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کیا گیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی مشاورت سے نرخ نامہ جاری کیا گیا۔جاری کردہ نرخ نامہ کے مطابق چاول کائنات (نیا) 310 روپے فی کلو، چاول کائنات (پرانا) 320 روپے فی کلو، چاول ایری نمبر 6 ایک سو روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔ اسی طرح دال چنا موٹی 220 روپے فی کلو، دال چنا باریک 205 روپے فی کلو، سفید چنا موٹا 265 روپے فی کلو، سفید چنا باریک 215 روپے فی کلو، دال مسور موٹی 200 روپے فی کلو، دال ماش دھلی 370 روپے فی کلو، دال مونگ دھلی 340 روپے فی کلو جبکہ بیسن 210 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ 160 روپے فی لیٹر، دہی 180 روپے فی کلو فروخت ہوگا۔ روٹی 100 گرام 14 روپے جبکہ نان سادہ 120 گرام 20 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ گوشت کے نرخوں میں چھوٹا گوشت 1600 روپے اور بڑا گوشت 800 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ آٹا تھیلا 10 کلوگرام 905 روپے اور آٹا تھیلا 20 کلوگرام 1810 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ چینی حکومت پنجاب کے جاری کردہ نرخ کے مطابق فروخت کی جائے گی جبکہ گھی اور کوکنگ آئل کمپنی کے پرنٹ ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ سبزیوں اور پھلوں کے نرخ روزانہ کی بنیاد پر مقرر کیے جائیں گے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائس کنٹرول میکنزم کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر دستیاب ہوں۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام دکاندار نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور مقررہ قیمتوں کی پابندی یقینی بنائیں۔اجلاس میں ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ عمران ستار، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد،غلام معین الدین،سید عمران شاہ و دیگر موجود تھے۔

Tags: adcg layyahCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

Next Post

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، 10 فوڈ پوائنٹس کو دو لاکھ سے زائد جرمانے، 60سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف، 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ نوٹسز جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیونل میسی کا ایک اور عالمی اعزاز، ورلڈ کپ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ارجنٹائن کے سپر اسٹار نے جسٹ فونٹین اور جائرزینہو کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈ کپ میں مجموعی گولز کی تعداد 19 ہوگئی

جون 28, 2026
نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

جون 28, 2026
ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عوام پریشان ایل پی جی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، سرکاری نرخ 308 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عوام پریشان ایل پی جی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، سرکاری نرخ 308 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت

جون 28, 2026

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

جون 26, 2026
محرم الحرام: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا شیخ ظفر والی گلی اور دربار عارف شہید کا دورہ، انتظامات کا جائز صفائی ستھرائی، سبیل پوائنٹس اور ویسٹ مینجمنٹ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

جون 25, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

جون 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024