layyah
ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2026
in لیہ
0
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور نے چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔ انہوں نے زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام تیز رفتاری سے آگے بڑھایا جائے، معیار پر خصوصی توجہ دی جائے اور منصوبے کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو خریداری کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے ٹراما سنٹر چوک اعظم، ٹراما سنٹر کی گرین بیلٹ، خورشید اسٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکس کا بھی دورہ کیا اور مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور تعمیراتی معیار برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.42-PM-2.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.42-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.42-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.41-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.41-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.40-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-13-at-6.08.40-PM.mp4
Tags: #LayyahTVHDFacilityBazaar #layyahlayyahtvTopStory #
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

Next Post

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

Next Post
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024