ممکنہ آتشزدگی سے نمٹنے کیلئے لیہ میں 25 واٹر ہائیڈرنٹس اور 9 اوور ہیڈ فلنگ پوائنٹس لگانے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اجلاس، فائر سیفٹی آلات اور بلڈنگ بائی لاز پر 15 روز میں عملدرآمد کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس ڈی سی ...






